242

ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے

گلگت بلتستان میں برفباری کے دوران درجنوں سیاح پھنس گٸے تھے۔۔۔

برف باری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں سیاحوں کی گاڑیوں کو قافلے کی صورت میں روانہ کیا گیا جب کہ بابوسر سے گیٹی داس تک شاہراہ کے بیشتر حصے سے برف ہٹا دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں