246

صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ کا حمزہ شہباز شریف کے حلف کے حوالے سے جاری کردہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردِعمل

صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ کا حمزہ شہباز شریف کے حلف کے حوالے سے جاری کردہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردِعمل۔

ہمارے پاس اراکینِ اسمبلی کی تعداد 176 جبکہ اپوزیشن کے پاس اراکین کی تعداد 168 ہے۔

ہائی کورٹ کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرتے ہیں، فیصلے پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔

ہائی کوٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کے عمل کو پرتشدد بنانے کی کوشش کے نتیجے میں 6 ماہ قید ہوگی۔

فیصلے کے مطابق کل ہونے والے الیکشن تک حمزہ شہباز ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں