351

شہنشاہ۔اے نیزابازی پرنس آف پاکستان مرحوم ملک عطاء محمد خان نواب آف کوٹ فتح خان نواب صاحب نے ھارس اور بیل دوڑ کبڈی وغیرہ میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا

شہنشاہ۔اے نیزابازی پرنس آف پاکستان مرحوم ملک عطاء محمد خان نواب آف کوٹ فتح خان نواب صاحب نے ھارس اور بیل دوڑ کبڈی وغیرہ میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا بظاہر تو بہت بڑے نواب تھے لیکن آندر سے سادہ قسم کے فقیر انسان تھے جس نیزابازی میں بھی جاتے اپنے چاھنے والوں کے لیے ایک سایڈ میں الگ شامیانہ لگواتے تھے اور خود بھی اسی شامیانے میں بیٹھتے تھے اپنے علاقے کی غریب عوام کی خدمت کرتے تھےغرور نآم کی چیز تو انکے نزدیک سے بھی نہ گزری تھی نواب صاحب جس نیزابازی میں بھی جاتے تھے وہاں پر انکے چاھنے والوں کی لانیں لگ جاتی تھیں سب دوستوں سے اپیل ھے کہ دعاء کریں اللہ پاک نواب صاحب کو اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں