287

سلفر مٹی میں موجود کھادوں کو ایکٹیو کرتی ہی۔

سلفر ایک قدرتی کھاد ہے
اسے "گندھک” بھی کہتے ہیں۔

سلفر قیمتی اور ضروری معدنیات میں سے ایک ہے۔

سلفر پودوں کیلئے اُتنا ہی اہم ہے جتنا کہ !
فاسفورس۔

اسکا سب سے اہم کام یہ ہے کہ مٹی میں موجود کھادوں کو ایکٹیو کرتی ہی۔

جو نیوٹرنٹس پودے زمین سے نہیں لے پاتے یا زمین ان تک نہیں پہنچاتی۔ سلفر پودوں کو اور زمین کو اس قابل بناتا ہے کہ تمام غذائیت مل سکے۔

یہ ایک فنجی سائیڈ کا بھی کام دیتا ہے۔ پودوں میں فنگس نہیں لگنے دیتا۔

جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔

اسکی کم مقدار پانی میں حل کر کے ڈالی جاتی ہے۔

سلفر مٹی میں سوۓ ہوۓ نیوٹرنٹس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ پودوں کو supply کرے۔

مٹی کے PH لیول کو کم کرتی ہے۔

مٹی میں کنڈیشنر کا کام کرتا ہے۔

سلفر پودوں کو وٹامن اور پروٹین مہیا کرتا ہے۔

اس سے مٹی میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اور یہ پودوں کے خلیوں تک پانی پہنچاتا ہے۔

جب پودا مٹی میں نیوٹرنٹس ہونے کے باوجود نہیں لے پاتا تو پتے پیلے رنگ کے ہو جاتے اور لٹک جاتے ہیں۔
سلفر کے استعمال سے پودے کو نئی زندگی ملتی ہے۔

اسکے استعمال سے مٹی بالکل نئ ہو جاتی ہے۔

اسکو اکثر استعمال کرتے رہیں

مٹی میں دشمن کیڑوں کی افزائش کو روکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
For more information please contact.
نیو زمیندار سپرے سنٹر دلے والا 03447809914 یوسف جمال خلجی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں