238

سرگودھا:20 سالہ محمد شیراز پھاٹک کراس کر رہا تھا کہ ٹرین کی زر میں آگیا

سرگودھا/ٹرین حادثہ

سرگودھا:شاہین آباد پھاٹک کے قریب ٹرین کی زر میں آکر نوجوان جاں بحق

سرگودھا:20 سالہ محمد شیراز پھاٹک کراس کر رہا تھا کہ ٹرین کی زر میں آگیا

سرگودھا:ملت ایکسپریس سرگودھا سے کراچی جا رہی تھی 119 پھاٹک کے قریب نوجوان زد میں آگیا موقع پر جاں بحق ہو گیا

سرگودھا:حادثہ میں نوجوان کے ٹکرے ٹکرے ہو گئے

سرگودھا:ملتان کا رہائشی محمد شیراز اپنی بہن کے گھر 113 جنوبی آیا ہوا تھا

سرگودھا:حادثہ کے بعد ٹرین کراچی روانہ ہو گئی جبکہ لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں