235

ستر بیماریوں کا علاج کیا آپ شہد کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ جانتے ہیں ؟

شہد بہت سی بڑی بڑی بیماریوں کا علاج ہے طب نبوی میں اسے بہت اہمیت حاصل ہے
اگر روزانہ صحیح طرح سے استعمال کیاجائے تو یہ آپ کی باڈی کو ہمیشہ صحت مند رکھتا ہے کوئی بھی بیماری ہو یہ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے اسی لئے شہد کو ستر بیماریوں کا علاج کہا گیا ہے اور شہد کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ بھی آپ کو معلوم ہونا چاہئے کیونکہ شہد کو کبھی بھی گھی کے ساتھ نہیں لینا چاہئے اگر آپ کوئی بھی ایسی چیز کھا رہے ہیں جس میں آپ دیسی گھی کا استعمال کررہے ہیں تو اسکے بعد شہد کا استعمال بالکل نہ کریں کیونکہ ان دونوں کی دشمنی ہے اس طرح سے شہد کی دوستی بھی ہے شہد کی دوستی ہے۔گرم پانی کے ساتھ شہد کی دوستی ہے گرم دودھ کے ساتھ لیکن زیادہ گرم دودھ یا پانی میں شہد نہ ملائیں کیونکہ زیادہ گرم پانی میں جب ہم شہد ملاتے ہیں تو شہد خراب بھی ہوجاتا ہے شہد کو کبھی بھی گرم نہیں کیا جاتا لیکن اگر آپ تھوڑے سے گرم کئے ہوئے پانی کے اندر ایک چمچ شہد ملا کر صبح خالی پیٹ اسے پیتے ہیں تو یہ ایک شہد پی رہے ہیں
ایک ایسا شہد جو آپ کی باڈی کی امیونٹی کو بڑھائے گا ایک ایسا شہد جو آپ کو کینسر جیسی بیماری سے لڑنے کی طاقت دے گا۔آپ شہد کے ذریعے بہت سی بیماریوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں یہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں