268

سابق MNA انعام اللہ خان نیازی کی DC آفس آمد سابق MNA حمیر حیات روکھڑی، صاحبزادہ سعد احمد آف خانقاہ سراجیہ بھی موجود

سابق MNA انعام اللہ خان نیازی کی DC آفس آمد۔

DC سمیت دیگر ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ میانوالی ضلع میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سابق MNA حمیر حیات روکھڑی، صاحبزادہ سعد احمد آف خانقاہ سراجیہ اور حاجی دوست محمد صاحب بھی موجود۔

میانوالی کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکنہ کوشش کریں گے انشاءاللہ۔ عوام ہمارے ماضی سے بخوبی واقف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں