265

سابق مقبول احمد اور نثار احمد نے عبداللطیف خالد چیمہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر کے حلفیہ اقرار کیا کہ نبی کریمؐ کے بعد ہر قسم کا نبوت کا دعوی کرنے والا کافراور مرتد ہے

لاہور(خبرنگار)مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ منکرین ختم نبوت کے تمام گروہ اور فتنے مکمل طور پر دم توڑ جائیں گے۔ وہ چیچہ وطنی کے نواحی گاوں کے رہائشی مقبول احمد اور نثار احمدکے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کی آغوش میں آنے پر بڑی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ قبل ازیں سابق مقبول احمد اور نثار احمد نے عبداللطیف خالد چیمہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر کے حلفیہ اقرار کیا کہ نبی کریمؐ کے بعد ہر قسم کا نبوت کا دعوی کرنے والا کافراور مرتد ہے.
بشکریہ جنگ لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں