219

زیر تعمیر مکان میں پھندا لگی نعش خود کشی یا قتل ؟

لیہ کے علاقہ چوک اعظم وارڈ نمبر 3 میں زیر تعمیر گھر سے مبینہ پھندا لگی لاش برآمد ہوٸی مرنے والے نوجوان کی شناخت نثار عرف مٹھو کے نام سے ہوئی ہے لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں