269

ریکٹراسکیل کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 سے 13 کلومیٹر تھی

زلزلہ کے جھٹکے

کویت،سعودی عرب،اعراق سمیت عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹراسکیل کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 سے 13 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز اعراق تھا۔خوش قسمتی سے جانی نضصان نہیں ہوا

💫💫💫

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں