193

‏رمضان بازاروں میں317 زرعی فیئر پرائس شاپ قائم ہوں گی

_
‏رمضان بازاروں میں317 زرعی فیئر پرائس شاپ قائم ہوں گی
زرعی فیئر پرائس شاپس پرمعیاری سبزیاں اورپھل بازار سےسستےملیں گے
لاہورمیں 30،فیصل آباد میں 19، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں16،16، قصوراور بہاولپور میں 12،12 رمضان بازار قائم ہونگے
رمضان بازار شعبان کے آخری ہفتےسےفنکشنل کیےجائینگے

‏20 رمضان کے بعد رمضان بازار عید بازاروں میں تبدیل ہوجائیں گے
کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 2022-23 کی منظوری دے دی
پالیسی کے تحت کسانوں سے 2200 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی
کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کے ہدف کی منظوری دے دی

_
‏رمضان بازاروں میں چینی مارکیٹ سے 10 روپے فی کلو کم نرخ پر فراہم کی جائے گی
رمضان بازاروں میں 13 اشیائے خورد و نوش 2021 کے ریٹ پر ملیں گی
رمضان بازاروں میں چکن فی کلو 10 روپے کم اور انڈے فی درجن 5 روپے کم نرخ پر دستیاب ہوں گے
تمام اضلاع میں 317 رمضان بازار قائم کئے جائیں گے

_
‏صوبائی کابینہ نے رمضان پیکیج 2022 کی منظوری دے دی
رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ سے 100 روپے کم نرخ پر دستیاب ہوگا
رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 450 روپے میں ملے گا
حکومت پنجاب عوام کو سستے آٹے کی فراہمی پر تقریباً4ارب روپے کی سبسڈی دے گی

_
‏گندم خریداری مراکز کے لئے عارضی سٹاف کی بھرتی کی منظوری
صوبائی کابینہ کا1973ء میں قومیائے گئے مشنری سکولوں کے حوالے سے تاریخ ساز اقدام
کابینہ نے 4 مشنری سکولوں کا انتظام پریسبیٹیرین (Presbyterian) چرچ(امریکہ) کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی
_
‏نئی یونیورسٹیاں اٹک،ٹوبہ ٹیک سنگھ، راجن پور، حافظ آباد، پاکپتن، گوجرانوالہ،تونسہ، کمالیہ، لیہ اور ڈی جی خان میں بنیں گی
نئی بننے والی ہر یونیورسٹی اپنے متعلقہ ضلع میں ہی سب کیمپس قائم کر سکے گی
سکندریہ کالونی سوڈیوال لاہور میں 34 کنال اراضی پر گریجوایٹ گرلز کالج بنانے کا فیصلہ
_
‏پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے نئی سرچ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری
پنجاب حکومت کا دوردراز علاقوں میں مزید 10یونیورسٹیوں کے قیام کا فیصلہ
صوبائی کابینہ نے 10 نئی یونیورسٹیوں کیلئے ایکٹ کی منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں