255

راہ چلتے لوگوں کو سلام کریں ، عزیز و اقارب کے لیے خاص وقت نکالیں ۔ عبدالعزیز انجم

عبدالعزیز انجم۔۔۔

دوسروں کی خوشی غم میں شریک ہوں ، راہ چلتے لوگوں کو سلام کریں ، عزیز و اقارب کے لیے خاص وقت نکالیں ، محفلوں اٌور دعوتوں کا رواج عام کریں ، معاشرے کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں ، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یقین کریں آپ کی "Sad feelings” پر گردواطراف ہر کوئی فکرمند دکھائی دے گا ، راہ چلتے ہوئے پلٹ کر نجانــے کتنے سلام آنے لگیں گے ، خوشی غمی میں خود کو تنہانہیں پائیں گــے ، مشکل مواقع پر عزیز و اقارب اپنی جمع پونجی میں سے بالکل اٌسی طرح آپ پر خرچ کریں گے جیسا کہ آپ نــے کیا ہوگا ، آپ کو ہر محفل میں ہر دعوت پر مدعو کیا جائــے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں