242

دُلےوالا رمضان بازار میں 70 روپے والـی چینی نایاب

دُلےوالا رمضان بازار میں 70 روپے والـی چینی نایاب،

دُلےوالا رمضان بازار میں آٹا سستا ہونے کے بعد چینی کـی قلت پیدا ہوگئی،

دُلےوالا رمضان بازار میں چینی کا سٹال بھی نہیں لگایا گیا ،
شہری پریشان حال،

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان بازار کے دوران عوام کـو دیئے گئے ریلیف پیکج پر عمل در آمد یقینی بنانے کـی ہدایت کی ہے،

خیال رہے کہ آٹا اور چینی گھـی سمیت رمضان المبارک میں اشیاء رعایتی نرخ پر فـراہمی کا پیکج دیا تھا سستا گھـی اور چینی صارفین کـو میسر نہیں ہے….!!
رپورٹ
عباس خاور ….!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں