282

دو گھنٹے ریسکیو آپریشن کے بعد 26 فٹ گہرے کنویں میں دب جانے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا

*PESD 1122 LAYYAH*
کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ ایک شخص کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اوپر سے اینٹیں اور مٹی گر گئی جس کی وجہ سے کام کرنے والا شخص کنویں کے اندر دب گیا ہے ہمیں فوراً ریسکیو کی ضرورت ہے. کنٹرول روم نے لوکیشن کنفرم کرتے ہوئے فوراً متعلقہ جگہ پر سٹاف روانہ کیا. تقریبا دو گھنٹے ریسکیو آپریشن جاری رہا بالآخر مریض کو 26 فٹ گہرے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا اور طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ کروڈ شفٹ کیا
اہل علاقہ کا خراج تحسین ریسکیو 1122کے کامیاب ریسکیو آپریشن پر ریسکیو زندہ باد کے نعرے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی کامیاب ریسکیو آپریشن پر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر کروڑ نیاز حسین اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
*Incident Location:* Near 90 Morr karor Layyah
*Mujahid Ali s/o Yousaf Ali Age 35 Years*
*Address:* Chak 94A/ TDA Karir

*REPORT*
WASIM HAYAT
MEDIA COORDINATOR PESD 1122 LAYYAH

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں