210

درجہ حرارت بڑھ گیا بدلتےموسم کےپیشِ نظر جنوبی پنجاب میں گندم اور چنےکی فصل پک کر تیار کٹاٸی شروع

26مارچ،22شعبان،12چیت،ہفتہ:
موسم کی صورت حال۔۔۔

بڑھتےدرجہ حرارت ایک دم بدلتےموسم کےپیشِ نظرسندھ کےبعد جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل جبکہ صحراۓتھل چنےکی فصل پک کرتیار کہیں کہیں کٹاٸی شروع دیہات کی رونقیں بڑھنےلگیں۔
ماہِ مارچ کیطرح اپریل میں بھی مجموعی طور پنجابkpk میں بارشیں کم خشک موسم کادورانیہ زیادہ رہنےکاامکان۔یہی وجہ ھےامسال چنےگندم کی فصل کی کٹاٸی گہاٸی کاعمل احسن انداز میں ھونےاور فصل کی ریکارڈ پیداوار کےقوی امکانات۔تفصیلات ترتیب وار
🌻صحراۓتھل پنجاب🌾
مزیدچنددن تک بھکرلیہ خوشاب میانوالی بشمولDiخان خطہ پوٹھوھار بالاٸی وسطی پنجابkpk بیشترعلاقوں میں موسم خشک دن جنوبی بعض وسطی علاقوں میں دن کو شدید گرمی رھےگی۔
منگل شام رات سےجمعرات کےروز اسلام آباد بشمول خطہ پوٹھوھار بالاٸی پنجابkpk کہیں کہیں تیز جھکڑ چلنےگرج چمک کیساتھ بارش متوقع۔
بھکر/تھل کےعلاقوں میں اس دوران گردآلود تیز جھکڑ چلیں گے۔
↩اپریل کےدوسرےاور تیسرےہفتہ کےدوران شمال شرقی بلوچستان گلگت بالاٸیkpk کشمیر اسلام آباد بشمول پوٹھوھار بالاٸی وسطی پنجاب بیشترعلاقوں میں گردآلودتیز آندھی چلنےگرج چمک کیساتھ اچھی بارش چنداک علاقوں میں ژالہ باری کےامکانات بھی رہیں گے۔
اس دوران بھکرسمیت صحراۓتھل کےشمال مشرقی بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش زیادہ ترعلاقوں میں گردآلود تیزجھکڑ آندھی چلنےکےامکانات۔
سندھ جنوبی پنجاب صحراۓتھل کےکسان صاف موسم کافاٸدہ لیں اگیتی کپاس مکٸی کی کاشت مکمل کرلیں۔
⬅جنوبی بلوچستان سندھ مزید چنددن تک موسم خشک دن کوشدیدگرم رھےگا۔بالاٸی زیریں سندھ اپریل کےپہلےہفتہ کےدوران کہیں کہیں تیز جھکڑآندھی چلنےگرج چمک کیساتھ بارش کےامکانات۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں