249

حساس اداروں کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کا نوٹس۔ ذرائع

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ۔ ذرائع

حساس اداروں کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کا نوٹس۔ ذرائع

مسلح افواج اور اعلی عدلیہ کے خلاف کمپین بھارتی ایجنڈا کی تکمیل ہے۔ ذرائع

سوشل میڈیا پر مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف مہم کر ے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع

ملکی اداروں کے خلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی لسٹیں تیار۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں