262

جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں

⛈️جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات روشن ہیں اس دوران کوہ سلیمان دیرہ غازی خان کی پہاڑیوں پر شد ید سیلابی صورتحال پیدا ہو کے امکانات روشن ہیں اگلے 24 گھنٹے جنوبی پنجاب کے لیے اہم ہیں!🌧️⚠️⛈️🌧️

بھکر میں بارش کا طوفانی سسٹم 26 جولائ تک وقفے وقفے سے جاری رہیے گا اگلا شدید طاقتور سسٹم 27 جولائ سے آنے کے امکانات روشن ہیں کسان بھائ اپنا اقدامات کر لیں⛈️⚠️🌧️!

بہتر علم اللہ کی زات کو !🥰🤲

👈شئیر لازمی کریں شکریہ!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں