313

توجہ فرمائیں

*توجہ فرمائیں*

یہ دو کمسن بچہ اور بچی ملے ہیں جو اس وقت تھانہ خوشاب میں پولیس کی حفاظت میں ہیں۔ بچہ اپنا نام ثمر اور بچی اپنا نام ابیہہ بتاتی ہے اور اپنا پتہ 06 چک بتاتے ہیں۔ اگر آپ کو ان سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی معلومات ہو تو فورا ذیل نمبروں پر رابطہ کریں یا 15 پر کال کریں۔ میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
تھانہ خوشاب: 0454712222
محرر تھانہ: 03028705200

شکریہ
*ترجمان خوشاب پولیس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں