298

بیماری دور کرنے کیلئے قوت مدافعت کامضبوط ھونا ضروری ہے ہومیوپیتھک ڈاکٹر خالد قمر

ہومیوپیتھک ڈاکٹر خالد قمر۔۔۔

کچھ بیماریاں ایسی ھوتی ھیں جن کا جتنا علاج کیا جاٸےوہ بڑھتی جاتی ہیں جو مریض خودتو محسوس کرتا ہے لیکن کسی میڈیکل رپورٹ میں نہیں آتی ایسی بیماریاں وھم پر مشتمل ھوتی ھیں ان کو نفسیاتی بیماریاں کہا جاتا ہےوہم ایسی بیماری ھے جس کا جتنا علاج کیا جائےیہ بڑھتا جاتا ہے جب تک اس کا شکار فرد خود اس کو دور کرنے کی کوشش نہ کرےکیونکہ ایسی بیماری کو دور کرنے کیلئے قوت قوت مدافعت کامضبوط ھونا ضروری ہوتا ہے ایسے مریض کو صرف اور صرف حوصلہ افزائی اوردرست سمت میں رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ کام اک اچھا مھالج جس کو نفسیاتی مسائل پر مکمل گرفت حاصل ہو بڑی خوبصورتی سے حل کر سکتا ھے ایسے مسائل کا حل ھومیوپیتھی میں ایلوپیتھی سےبہتر طریقہ سے کیا جا سکتا ھے کیونکہ ہومیوپیتھی اک قدرتی طریقہ علاج ہے کیونکہ ایسے امراض مختلف اسباب کی وجہ سے ھوتے ھیں اور انہیں اسباب کو دور کر کے مریض کو صحت یاب کیا جا سکتا ھے ماشاء اللہ بھکر یعنی میرے شھر میں بہت اچھے ڈاکڑز حضرات ایسے امراض پر مکمل دسترس رکھتے ھیں جن میں ڈاکٹر طارق مرزا نمایاں مقام رکھتے ھیں ھومیوپیتھی میں انفرادیت کو مدنظر رکھتے ھوئے مندرجہ ذیل ادویات حیران کن نتائج دیتی ھیںaurum met,nat mur,,ignesia,,gelsemium,anacardium,zincum,,passiflora,canabis sat..avena stava,kali phos and so and so

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں