232

بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تسلسل سے جاری

بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تسلسل سے جاری ۔

ڈی پی او بھکر سید علی رضا کی ہدایت پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تسلسل سے جاری SHO تھانہ سراۓ مہاجر انسپکٹر احسان اللّٰہ خان معہ ٹیم نے ملزم مسمی محمد بلال ولد فیض محمد سے دوران تفتیش ایک عدد پسٹل 30 بور معہ 2ضرب کارتوس برآمد کرلیے ۔ایک کس فوجی بھگوڑا منیر حسین ولد کاظم حسین سکنہ مسلم کوٹ کو گرفتار کرکے حسب ضابطہ جوڈیشل پہنچا دیا ۔

ایس ایج او تھانہ منکیرہ انسپکٹر احمد عباس خان معہ ٹیم نے 3مجرمان اشتہاری ملزمان مسیمیان محمد بخش ،محمد اسحاق ،محمد محبوب کو گرفتار کرلیا ۔

ترجمان بھکر پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں