215

بھکر:گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گڑوکا میں دوسری بار چوری کی واردات

بھکر کے علاقہ دُلے والا میں چوریوں کا سلسلہ جاری گزشتہ شب گڑوکا بوائز پرائمری سکول سے ایک بار پھر نامعلوم چور نئی خریدی گئیں سولر پلیٹس پنکھے اور دیگر قیمتی سامان نامعلوم چور ونڈو الماری توڑ کر کمروں سے اتار کر لے گئے ماہ رواں میں دوسری بار چوری ہوٸی چور پہلے بھی سولر پنکھے موٹر واٹر پمپ سولر پلیٹس وغیرہ اٹھا کر لے گئے تھے جس کی رپورٹ دلے والا تھانہ میں سجاد حسین کی مدعیت میں درج ہے دُلے والا اور گردو نواح میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ بڑھ گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں