237

بھکر:مسافر بس اور رکشہ میں تصادم 3 جاں بحق 3 زخمی مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی ریسکیو ذرائع

*Location:*Near Chouni Shumali darya khan road Bhakkar*
*N/EMG: *RTA*(Bus hit a Loader Rikhshaw & Bike)*
*Reason:*Overspeed & Rough Road*
*Victim:*05 patient injured and 01 Dead*
بندیال بس دریا خان سے بھکر آ رہا تھا اور لوڈر رکشہ بھکر سے دریا خان جا تے ہو ئے بندیال بس نے گڑا بچاتے ہوئے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کو ہٹ کیا ۔ریسکیو کنٹرول نے بھکر سے دو ایمبولینسز بھیجی جو موقع پر آن لوکیشن ہونے کے بعد BKA-03 نے 01 مریض اور 01 Dead Body اور BKA-04 نے 02 مریضوں جن میں 01 موٹر سائیکل سوار ہے کو DHQ بھکر شفٹ کر دیا ہے۔اور 02 مریضوں کو پٹرولینگ پولیس نے شفیق ہسپتال شفٹ کر دیا ہے۔ جہاں دو زخمی دم توڑ گٸے جہاں حادثہ ہوا وہاں پر موجود مشتعل لوگوں نے بس کو آگ لگا دی تھی اور کنٹرول نے فائر وہیکل بھیج دی جو آن لوکیشن ہو کر فائر فائیٹنگ مکمل کرنے کے بعد آگ پر کنٹرول کر لیا ہے لیکن فائر وہیکل موقع پر ابھی موجود ہیں ۔پولیس ،ڈی سی آفس اور پی۔ ایم۔ سی کو بھی انفارم کر دیا ھے۔

*Send by:*
*Rescue 1122 Bhakkar*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں