308

بھکرلیہ خوشاب جھنگ میانوالی بشمولDiخان آج شام رات کہیں کہیں تیز جھکڑ چلنےچندایک علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

موسم کی صورت حال۔۔۔
↩2سےاڑھاٸی ماہ کےطویل خشک اور غیرمعمولی گرم موسم کےبعد مغربی ھواٶں کےمنقطع سسٹم بحال ھونےاور اگلےدو ہفتوں کےدوران بالاٸی وسطی پنجابkpk کشمیرگلگت بلوچستان بعض علاقوں میں ایک سےدو بارشوں کےامکانات۔
👈مغربی ھواکانیاسسٹم آج شام رات سےجمعرات تک بلوچستان کشمیرگلگت بالاٸی پنجابkpk وقفوں سےمختلف علاقوں پر اثرانداز ھوتارھےگا۔
👈مذکورہ بارشی سسٹم میں سوموار بعد دوپہر سےمنگل شام رات تک بالاٸی وسطی پنجابkpk بشمول تھل/پوٹھوھار کےبعض علاقوں میں شدیدتیزجھکڑ آندھی چلنےشدید گرج چمک کیساتھ بارش کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ژالہ باری لانے کی پوٹینشل موجود رھےگی۔
مختصر تفصیلات👇
↩بھکرتھل🌾
بھکرلیہ خوشاب جھنگ میانوالی بشمولDiخان آج شام رات کہیں کہیں تیز جھکڑ چلنےچنداک علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع جبکہ سوموار بعد دوپہریاشام رات سےبدھ کےدوران گردآلود شدید تیز جھکڑ یاآندھی چلنےکہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کےامکانات۔اس دوران چنداک علاقوں میں بارش کیساتھ ژالہ باری کےبھی امکانات۔کل سےگرمی کی شِدت میں کمی ھوگی۔
🗻بالاٸی پنجابkpkکشمیر🌾
آج شام رات تک بالاٸی وسطی پنجابKpk کشمیر کہیں کہیں مطلع ابرآلود رہنےتیز ھواٶں کیساتھ ہلکی بارش متوقع۔
سوموار بعد دوپہر سےمنگل بدھ کےدوران پشاور کوھاٹ چترال دیر سوات مردان نوشہرہ صوابی ایبٹ مانسہرہ مالاکنڈ کوہستان لکی مروت ٹانک⬅اسلام آباد راولپنڈی چکوال اٹک جہلم مری مظفرآباد باغ راولاکوٹ سمیت کشمیر گلگت بلتستان سکردو 👈گوجرانوالہ سیالکوٹ منڈی بہاوالدین سرگودھا فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ حافظ آباد لاھور شیخوپورہ قصور سمیت بالاٸی وسطی پنجاب کےبیشترعلاقوں میں پہلےگردآلود شدید تیز جھکڑ آندھی چلنےبعد میں کہیں کہیں گرج چمک کساتھ ہلکی سےتیز اچھی بارش دورانِ بارش علاقوں میں ژالہ باری کابھی خدشہ رھےگا۔کل سےگرمی کی شدت مزیدکم ھوگی۔
☁جنوبی پنجاب بلوچستان🌾اگلےچندگھنٹوں تک یاآج شام رات اور کل سوموار ژوب ڈیرہ بگٹی موسی خیل کوھلو بارکھان نصیرآباد جعفرآباد کوٸٹہ دکی سبی سمیت شمال شرقی بلوچستان کہیں کہیں تیز جھکڑچلنےگرج چمک کیساتھ اچھی بارش کےامکانات اس دوران چنداک علاقوں میں بارش کیساتھ ژالہ باری کابھی امکان۔
۔DGخان راجن پور آج شام رات اور کل کہیں کہیں آندھی تیزجھکڑچلنےگرج چمک کیساتھ بارش ھوسکتی ھے۔جبکہ جنوبی پنجاب سمیت سندھ مزید کچھ دن خاص تیزبارشوں کےکوٸی امکانات نہیں۔مگر آج شام رات اور کل سوموار ملتان سکھر رحیمیارخان بہاولپور جیکب آباد شکار پور لاڑکانہ خانیوال بہاولنگر ساہیوال سمیت جنوبی پنجاب بالاٸی سندھ کہیں کہیں گردآلود تیز جھکڑ چلنےکچھ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بونداباندی یاہلکی بارش کےکچھ امکانات۔
کسان الرٹ‼
1⃣پنجابkpk میں گندم چنےکی کٹاٸی گہاٸی کرنیوالےکسان آج شام رات سےسوموار شام رات تک فصل کوکٹاٸی کےبعد کھلا نہ رکھیں تھریشرینگ کےبعد بھوسہ کھلا نہ رکھیں۔
2⃣دورانِ تیزآندھی کھیتوں میں آگ ھرگز نہ جلاٸیں۔
3⃣کپاس مونگی مکٸی کی بذریعہ ڈرلنگ کاشت کرنیوالےکسان آج شام سےکل شام رات تک کاشت نہ کریں۔
4⃣درونِ تیزآندھی بارش درختوں واپڈا تنصیبات کچی دیواروں سےخود بھی دور رہیں اپنےپالتوجانوروں کوبھی دور رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں