295

بچے نے افسر بن کر کیسے کام کیا ڈپٹی کمشنر لیہ شہباز حسین نے ایک بچے کی خواہش پر اسے دو گھنٹے کے لیے علامتی ڈپٹی کمشنر بنایا دیا

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ شہباز حسین نے ایک بچے کی خواہش پر اسے دو گھنٹے کے لیے علامتی ڈپٹی کمشنر بنایا دیا
لیہ:ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے ننھے بچے کی علامتی ڈی سی لیہ بننے کی خواہش پوری کر دی

لیہ:ڈپٹی کمشنر آفس میں آئے قائم رضا نے ڈپٹی کمشنر بننے اور ان کی طرح کام کی خواہش ظاہر کی

لیہ:محمد شہباز حسین نے ننھے بچے قائم رضا کو کرسی پیش کی اور سائلین کے مسائل کے متعلق آگاہ کیا

لیہ:ننھے ڈی سی قائم رضا نے ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بیٹھ کر 2 شہریوں کے مسائل سنے

لیہ:ڈپٹی کمشنر قائم رضا نے علامتی ڈی سی بننے کی خواہش کا اظہار کیا ۔محمد شہباز حسین

لیہ:علامتی ڈپٹی کمشنر قائم رضا کے اعتماد پر خوشی کے ساتھ حیرانگی بھی ہوئی۔ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ:قائم رضا اعتماد کے ساتھ سائلین کے مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کروائی۔محمد شہباز حسین

لیہ:لیہ میں موجود ٹیلنٹ قابل تحسین ہے بچے کے روشن مستقبل کے لئے دعا گو ہوں۔ڈپٹی کمشنر

لیہ:میرے پوچھنے پر بچے نے پر اعتماد لہجے میں کہا کہ وہ ڈپٹی کمشنر بن کر آپ کی طرح عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ڈی سی

لیہ:ڈپٹی کمشنر نے بچے کے لئے براوو،سپر اور گریٹ کے الفاظ لکھ کر محبت کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں