238

بچے بارش میں نہا رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس سے بچے موقع پر بے ہوش ہو گئے

کوٹ ادو: آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائیوں سمیت ایک خاتون جانبحق ؀!!
بچے بارش میں نہا رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس سے بچے موقع پر بے ہوش ہو گئے،
زوہیب اشرف ، شاہد اشرف دونوں بھائی ہیں ایک بچے کی عمر 17 سال جبکہ دوسرے کی عمر 8 سال ہے،

اسطرح کوٹ ادو سلطان کالونی میں بھی روٹیاں پکاتی خواتین پر بھی آسمانی بجلی گر گئی جس سے ایک خاتون معمولی زخمی جبکہ دوسری خاتون سانس بحال نہ ہونے پر جانبحق ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں