290

بلڈ پریشر بڑھنے یا گھٹنے دونوں مسائل میں پودینہ کھانا آپ کی طبیعت پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟

پودینہ سبز کے فوائد
پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟
بلڈ پریشر بڑھنے یا گھٹنے دونوں مسائل میں پودینہ کھانا آپ کی طبیعت
پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟
پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ ایک اچھا ماؤتھ فریشنر بھی ہے اس کو کھانے سے سانسیں بھی مہک جاتی ہیں اور منہ کی بو بھی دور ہوجاتی ہے۔
پودینے کے پتے فائدہ مند کیوں؟
پودینے میں پوٹاشیم، میگنیشئم، کیلشئم، فاسفورس، فولیٹ، آئرن، وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے جو صحت کے مسائل، جسمانی تازگی اور خوبصورتی کو بھی بڑھانے کے لئے مفید ہے۔

• سر درد اور متلی:
پودینے کے چند پتوں کو سونگھ لینے سے سر درد اور متلی بھی ختم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کے تیل کی مالش بھی بالوں میں کر سکتے ہیں۔

• عمل تنفس:
پودینہ ہمارے عمل تنفس اور سانس کے مسائل میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزمرہ کے کھانوں میں اس کا استعمال رکھیں ساتھ ہی آدھا گلاس نیم ٹھنڈا پودینے کا پانی پینا بھی اس مسئلے کے حل میں مفید ہے۔

• نظام ہاضمہ بد ہضمی:
ان پتوں کا استعمال کھانا جلدی ہضم کرنے اور بدہضمی کے مسائل سے بچاتا ہے اور معدے کو تقویت بخشتا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں