247

ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی کی سفارشات دریاخان تا ٹینڈا تھل پل تک خسور روڑ کے ورک آڈر جاری

دریاخان(مہرالدین ایوبی) نوانی یوتھ ونگ کے صدر ملک انتظارحسین شاکر نے کہا ہے کہ ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی نے سفارشات پر منظور کئے گئے دریاخان تا ٹینڈا تھل پل تک خسور روڑ کے محکمہ ہائی وے نے ورک آڈر جاری کردیے ہیں جس پر جلد کام شروع ہوجائے گا ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی بنگیال چوک پر اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس کے لئے باضابطہ طور جلد تقریب کا انعقاد کیا جائے گا نوانی بردران تھل کے عوام سے کیا وعدہ وفا کردیا ہے کامرس کالج کی بلڈنگ کا کام تیزی سے جاری ہے اس کے لئے ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی نے کروڑوں روپے کے فنڈز جاجاری کرانے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں