230

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔ سوئی ناردرن کیلئے 45 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے گیس 44 فیصد مہنگی کی گئی ہے

پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی
ملک میں پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔ سوئی ناردرن کیلئے 45 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے گیس 44 فیصد مہنگی کی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے 266 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 308 روپے 53 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

پٹرول، ڈیزل پھر 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت میں یکم جولائی سے 7.91 روپے یونٹ کا اضافہ، چین کے 2.3 ارب ڈالر قرض کی واپسی مؤخر

یاد رہے کہ جمعرات کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔ 7 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 60 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں