284

امریکا میں پاکستانی آم کی طلب میں اضافے کے باعث قیمت پانچ ہزارروپے فی کلو ہو گئی

امریکا میں پاکستانی آم کی طلب میں اضافے کے باعث قیمت پانچ ہزارروپے فی کلو ہو گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دیگر ممالک جن میں میکسیکو سمیت لاطینی امریکی ممالک سے آئے آم بڑی تعداد میں موجود ہیں تاہم ان کا ذائقہ پاکستانیوں کو بالکل نہیں بھاتا۔یہی وجہ ہے کہ دیگر ممالک سے آیا آم آٹھ سوروپے فی کلومیں مل جاتا ہے مگرپاکستانی آم کا دو کلو کا ڈبہ آٹھ سے دس ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں