269

افتخار نتھی مولانا خلیل گجر حاجی محمد شبیر حاجی محمد طفیل کی کوششوں سے موضع شہزادہ میں سیوریج کی صفائی کا کام ونچنگ مشینوں کے ذریعے شروع ہو گیا

افتخار نتھی مولانا خلیل گجر حاجی محمد شبیر حاجی محمد طفیل کی کوششوں سے موضع شہزادہ میں سیوریج کی صفائی کا کام ونچنگ مشینوں کے ذریعے شروع ہو گیا گزشتہ ایک سال سے سیوریج کا نظام خراب ہونے کی وجہ سے مو ضع شہزادہ کے مین روڈ پر گٹروں کا گندہ پانی کھڑا تھا مکمل صفائی کے لیے تقریبا چار لاکھ روپے کا فنڈ درکار ہے ہم اپنی مدد آپ کے تحت یہ فنڈ اکٹھا کر رہے ہیں اور امیدوار برائے چیئرمین حافظ محمد ساجد نے بھی خصوصی تعاون کرنے کا یقین دلایا ہے اہل محلہ اور موضع شہزادہ کے دوستوں سے گزارش ہے کہ بھرپور تعاون کریں تاکہ اس پریشانی سے نجات مل سکے افتخار نتھی اپنی زیر نگرانی میں کام کروا رہے ہیں میں حافظ محمد ساجد حاجی محمد شبیر ماسٹر محمد طفیل اور ان تمام دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے صفائی مہم میں ہمارا ساتھ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں