238

آڑو کھانے کے فوائد جان کر آپ حیران ہو جاٸیں گے

یوسف جمال خلجی۔۔۔

آڑو کھانے کے 20 ناقابل یقین فوائد جنہیں آپ جان کر آج ہی سے اس کا استعمال شرعوع کردینگے یہ پھل چین میں پیدا ہوتا ہے لیکن پوری دنیااس سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ آڑو زیادہ تر خاص مواقع پر استعمال ہوتا ہے اس کو مختلف ذائقوں کے لیئے میٹھے کھانوں میں استعمال کیاجاتا ہے اور ایک بنیادی طور پر ذائقہ کے اضافی خوراک کے طور پر مانا جاتا ہے۔ اس کو پہلے ہی صحت کیلئے مکمل خوراک کا درجہ حاصل ہے۔ اس خوبصورت پھل کا فائدہ اْٹھانے کیلئے آپ اس مضمون کو ضرور پڑھیئے۔عمر اور دوسرے عوامل آپ کی نظر کو نمایاں طور پر متاثر کرسکتے ہیں۔ یہ آنکھوں کو مخصوص غذائی اجزاء فراہم کرنےکے لیئے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاکہ نقصان دہ عناصر سے بہتر طریقے سے مقابلہ کرسکے۔ اچھی آنکھوں کی شناخت قدرتی اجزاء کے طور پر گاجر کو ترجیحی دی ہے لیکن مضبوط سے مضبوط آنکھوں کیلئے ماہرین نے آڑو کی افادیت کو بھی تسلیم کیا ہے۔ بیٹا کیروٹین کے مجموعہ کے ساتھ جسم کے تمام حصوں میں خون کی گردش کو بڑھانے کے علاوہ آنکھوں کے پٹھوں کی فعالیت کو بہتر بنانے کے قابل بناتا ہے۔آڑو کی اس کم معروف فائدے میں سے بھی زیادہ اہم فائدہ میں سے ایک یہ ہے۔ ہمارے جسم کو روزانہ کی بنیاد پر کئی ایجنٹوں اور زہریلے مادو کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان ٹاکسن کا کام گردوں میں اضافی دباؤ ڈالنا اور نظام کو روکنا ہے۔ پوٹاشیئم اور آڑومیں موجود غذائی ریشہ کے ساتھ گردوں کو بہتر کام کرنے کی کمک حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں