257

آج سے یکم اگست کے دوران پنجاب خیبرپختونخوا آزاد کشمیر شمالی اور مشرقی بلوچستان گلگلت بلتستان اور بالائی سندھ کے بیشتر یا مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے

موسم اپڈیٹ۔۔

مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ اگلے 2 سے 3 دن تک جاری رہے گا-

آج سے یکم اگست کے دوران پنجاب خیبرپختونخوا آزاد کشمیر شمالی اور مشرقی بلوچستان گلگلت بلتستان اور بالائی سندھ کے بیشتر یا مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ممکن ہے

بارشوں کا موجوده سلسلہ یکم اگست کو ختم ہوجائے گا نیا سلسلہ 2 یا 3 اگست سے بالائی اور کچھ وسطی علاقوں میں متوقع ہے جبکہ 6 اگست سے 10 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک کے جنوبی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں ایک بار پھر برسنے کی امید ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں